Tag: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی کا الزام: پولیس کرے گی تفتیش
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی کا الزام: پولیس کرے گی تفتیش
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم بنجامین نیتن یاہو کیخلاف پولیس بدعنوانی الزامات پر تفتیش کرے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہوکی سرکاری رہائش گاہ کے باہر ایک سیاہ سکرین تفتیش کاروں کی طرف سے لگائی گئی تاکہ صحافیوں کو معاملے میں رکاوٹ ڈالنے سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے ان الزامات کو…