Tag: اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر مسلم ممالک چراغ پا، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
-

اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر مسلم ممالک چراغ پا، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
ریاض: (ایم این این) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے مغربی کنارہ کے وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کے عزائم کے اعلان کے بعد عرب ممالک میں زبردست ہلچل ہے ۔سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم ’’او آئی سی‘‘ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 15 ستمبر کو…