Tag: اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا
-

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا
القدس: قابض اسرائیلی پولیس نے مبینہ طور پر مشکوک چیز کے ملنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا اور فلسطینی شہریوں کے دونوں طرف آنے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس افسروں نے باب العامود کے علاقے کو…