Tag: اسرائیلی پی ایم نیتن یاہو کی صلاح کار بھی کورونا پازیٹو، اب نیتن یاہو کا ہوگا ٹیسٹ!
-

اسرائیلی پی ایم نیتن یاہو کی صلاح کار بھی کورونا پازیٹو، اب نیتن یاہو کا ہوگا ٹیسٹ!
اسرائیلی پی ایم آفس کے مطابق رویکا پلچو کے رابطے میں آنے والے تمام افراد اب 14 دنوں کے لیے خود کو الگ تھلگ رکھیں گے۔ پلچو نے پی ایم نیتن یاہو سے بھی ملاقات کی تھی اور اب ان کا بھی کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ یروشلم: اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کی صلاح…