Tag: اسرائیل میں پہلی مرتنہ ایک اسلام پسندعرب خاتون جج تعینات
-
اسرائیل میں پہلی مرتنہ ایک اسلام پسندعرب خاتون جج تعینات
بیت المقدس(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) اسرائیلی خاتون وزیر انصاف ایلیت شاکید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان عرب خاتون کو جج تعینات کیا گیا ہے جو اسرائیل میں مقیم مسلمانوں کے اسلامی شرعی کیسز نمٹائے گی۔’جیوش ہوم‘ کی خاتون رہ نما شاکید نے کہا کہ مسلمان خاتون جج…