Tag: اسرائیل نے غرب اردن میں 1008 دونم فلسطینی اراضی پر قبضے کو دی منظوری
-

اسرائیل نے غرب اردن میں 1008 دونم فلسطینی اراضی پر قبضے کو دی منظوری
قلقیلیہ: قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں ایک ہزار دونم سے زاید فلسطینی اراضی پر قبضے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ مشرقی قلقیلیہ شہر میں آنے والی فلسطینی اراضی کو ‘الفیہ مناشیہ’ نامی یہودی کالونی کی توسیع کے لیے استعمال کیا جائےگا۔ فلسطین کی قلقیلیہ…