Tag: اسرائیل نے غرب اردن کے شہروں کوصیہونی ریاست میں ضم کرنیکی تیاریاں مکمل کر لیں،چند ہفتوں میں اعلان متوقع:تنظیم آزادی فلسطین کی تشویش
-
اسرائیل نے غرب اردن کے شہروں کوصیہونی ریاست میں ضم کرنیکی تیاریاں مکمل کر لیں،چند ہفتوں میں اعلان متوقع:تنظیم آزادی فلسطین کی تشویش
رملہ(ملت ٹائمز) فلسطینی ذرائع ابلاغ اور تنظیم آزادی فلسطین نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن کے شہروں کواسرائیل میں ضم کرنے کے لیے لابنگ شروع کردی، غرب اردن پر قبضے کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر صہیونی حکومت سلورجوبلی کے عنوان سے ایک اجلاس منعقد کررہی ہے، جس میں…