Tag: اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قراردینے پر نتین یاہو چراغ پا،طیب اردگان کے خلاف سخت تبصرہ
-
اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قراردینے پر نتین یاہو چراغ پا،طیب اردگان کے خلاف سخت تبصرہ
تل ابیب نئی دہلی (ایجنسیاں ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا صدر مقام تسلیم کیے جانے کے بعد ترک صدر طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کےدرمیان تناو¿ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دونوں رہ نماو¿ں نے ایک دوسرے پر دہشت گردوں کی پشت…