Tag: اسرائیل کی جارحیت جاری، قصبہ حزما میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو مسمار کردیا گیا
-

اسرائیل کی جارحیت جاری، قصبہ حزما میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو مسمار کردیا گیا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزما قصبے میں متعدد تجارتی املاک کو مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض صہیونی بلڈوزروں نے حزما فوجی چوکی کے قریب تجارتی مراکز کو بغیر لاءسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر مسمار کر دیا جو اسامہ الخاطب کی…