Tag: اسرائیل کی پہلی حجاب پوش مسلم رکن پارلیمان
-

اسرائیل کی پہلی حجاب پوش مسلم رکن پارلیمان
رواں ہفتے ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں اسرائیل کی عرب مسلم اقلیتی آبادی نے ایک حجاب پوش خاتون کو منتخب کر کے ملکی پارلیمان میں پہنچا دیا۔ وہ اسکارف پہننے والی پہلی مسلم خاتون رکنِ پارلیمان ہیں۔ 55 سالہ ایمان یاسین خطیب اسرائیل کی 120 رکنی پارلیمان (کنیسٹ) میں جوائنٹ لسٹ کولیشن کے…