Tag: اسرائیل کے بچاؤ میں پھر آیا امریکہ ، اسرائیل،فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس ویٹو کیا
-

اسرائیل کے بچاؤ میں پھر آیا امریکہ ، اسرائیل،فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس ویٹو کیا
امریکہ کو اس بات پر یقین ہے کہ رکن ممالک اجلاس کے بعد اسرائیل جارحیت کی مذمت کرسکتے ہیں اس لئے اس نے یہ اجلاس بلاک کیا ہے۔ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تنازع سے متعلق اجلاس کو بلاک یعنی ویٹو کردیا ہے۔ جمعہ کو ہونے…