Tag: اسرائیل کے یوم تاسیس پر امریکہ کی یقین دہانی ۔ مئی میں یروشلم منتقل کیا جائے گا سفارت خانہ
-
اسرائیل کے یوم تاسیس پر امریکہ کی یقین دہانی ۔ مئی میں یروشلم منتقل کیا جائے گا سفارت خانہ
واشنگٹن:24؍فروری (ایجنسیاں ) امریکہ دہائیوں پرانی اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مئی مہینہ میں یروشلم میں نیا سفارتخانہ کھولے گا اور اتفاق سے یہ اسرائیل کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے جارہا ہے ۔ امریکی وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے کل کہاکہ یروشلم سفارت خانہ قونصل…