Tag: اسرائیل ۔سعودی تعلقات میں ایک نیاموڑ :محمد بن سلمان کو اسرائیل دورہ کی دعوت ، نتین یاہوں کو بھی ریاض بلانے کی اپیل
-
اسرائیل ۔سعودی تعلقات میں ایک نیاموڑ :محمد بن سلمان کو اسرائیل دورہ کی دعوت ، نتین یاہوں کو بھی ریاض بلانے کی اپیل
تل ابیب ۔14دسمبر(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس اسرائیل کاٹز نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل میں سعودی عرب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر برائے ٹرانسپورٹیشن اور انٹیلی جنس اسرائیل کاٹز نے عرب نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے…