Tag: اسلامی سماجیات پر ایک بنیادی کتاب کا اجراء
-

اسلامی سماجیات پر ایک بنیادی کتاب کا اجراء
نئی دہلی: معروف ناشر فاروس میڈیا نے پروفیسر محمد الغزالی کی تحریرکردہ انگریزی کتاب ’’اے سوشیالوجی آف اسلام‘‘ کو حال ہی میں شائع کیا ہے۔ 245 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مسلم اور مشرقی ذہنوں کو جدید سماجی سوچ کو تشکیل کرنے والے یوروپی نظریات سے آزاد کرنے کی سمت میں ایک علمی اقدام ہے۔…