Tag: اسلامی کیلنڈر: اہمیت ، ضرورت، تقاضے
-

اسلامی کیلنڈر: اہمیت ، ضرورت، تقاضے
عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ “تقویم”(کیلنڈر) ایک قومی،سماجی اور انسانی ضرورت ہے۔تاریخ محفوظ رکھنے کے لیے،واقعات مرتب کرنے کے لیے،لائحہ عمل طے کرنےکے لیے،بیشتر دینی و شرعی مسائل کا لزوم معلوم کرنے کے لیےاورزندگی سے جڑی ہر یاد کو دوام بخشنے کے لیےتقویم کا ہونا نہایت ضروری ہے۔ تقویم،انسان کے لیےضبطِ اوقات کا ایک ناگزیر پیمانہ اور…