Tag: اسلام میں گواہی کے احکام ومسائل

  • اسلام میں گواہی کے احکام ومسائل

    آصف تنوير تیمی، مدنی استاد جامعہ امام ابن تیمیہ گواہی کو عربی میں”شھادة”کہتے ہیں۔جو”مشاھدة”سے مشتق ہے۔اس لیے کہ گواہی دینے والا اسی چیز کی گواہی دیتا ہے جس کا وہ مشاہدہ کرتا اور علم رکھتا ہے۔ حقوق اللہ کے علاوہ حقوق العباد میں شہادت دینا فرض کفایہ ہے۔اگر واقعے اور معاملے کا چشم دید صرف…