Tag: اسلام کو جمہوریت سے متصادم قرار مت دیجیے، جرمن آرچ بشپ
-

اسلام کو جمہوریت سے متصادم قرار مت دیجیے: جرمن آرچ بشپ
جرمنی کے آرچ بشپ لڈویگ شِک نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کو جمہوریت سے متصادم قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں سے بھی خبردار کیا ہے۔ جرمن آرچ بشپ لڈویگ شِک کی ایک نئی کتاب ‘برداشت، کیا ہم یہ کر پائیں گے؟‘ منظر…