Tag: اسلام 2040 میں امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا:رپوٹ

  • اسلام 2040 میں امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا:رپوٹ

    واشنگٹن۔12جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ میں مسلمان آئندہ2 عشروں کے دوران میں دوسرا بڑی مذہبی گروپ بن جائیں گے اور اسلام اس ملک کا دوسرا بڑا مذہب ہوگا۔ اس بات کا دعویٰ امریکی ٹی وی نے ایک رپورٹ میں کیا اور یہ پیو ریسرچ کے ایک مطالعے پر مبنی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں مسلمان آباد ی…