Tag: اسلحہ کے حصول میں مشرق وسطی سب سے آگے ،سعودی عرب دوسرنمبر پر
-
اسلحہ کے حصول میں مشرق وسطی سب سے آگے ،سعودی عرب دوسرنمبر پر
ریاض۔11مارچ(ایجنسیاں) اسٹاک ہوم میں قائم بین الاقوامی ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے 5 سال میں مشرق وسطی کا خطہ اسلحہ کے حصول میں سب سے آگے رہا ہے جبکہ سعودی عرب دوسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق عربی ایڈیشن بہ عنوان حصول اور ترک…