Tag: اسپتال سے چھٹی ملتے ہی جیل بھیجے گئے اعظم خان اور عبداللہ اعظم
-

اسپتال سے چھٹی ملتے ہی جیل بھیجے گئے اعظم خان اور عبداللہ اعظم
سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو دو مہینے بعد میدانتا اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد انھیں اسپتال میں بغرض علاج داخل کرایا گیا تھا۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان کو آخر کار منگل کے روز دو مہینے بعد میدانتا اسپتال سے چھٹی مل گئی۔ کووڈ…