Tag: اسپین میں انتہاءپسندی کی انتہاء،اللہ اکبر کہنے والے فرانسیسی شخص پرپولس کا شدید حملہ
-
اسپین میں انتہاءپسندی کی انتہاء،اللہ اکبر کہنے والے فرانسیسی شخص پرپولس کا شدید حملہ
پیرس(ایجنسیاں) اسپین میں پولیس نے ایک ہائی وے ٹول پلازہ پر ایک غیر مسلح فرانسیسی کو’ ’ اللہ اکبر “ کا نعرہ لگانے پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہسپانوی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ فرانسیسی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میں پیش آیا،اس علاقے میں ایک ٹول…