Tag: اسکول اور مدارس کے مابین جلیج کو پُر کرنا وقت کی اہم ضرورت: مولانا اظہار الحق مظاہری
-

اسکول اور مدارس کے مابین جلیج کو پُر کرنا وقت کی اہم ضرورت: مولانا اظہار الحق مظاہری
سیتامڑھی: (احمد علی صدیقی) امارت شرعیہ کے زیر اہتمام تحفظ اردو و تعلیمی بیداری کے تعلق سے الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں (پریہار) میں بلاک سطح پراردو کی بقاء، تحفظ اور ترویج و اشاعت کے حوالے سے بلاک کے صدر مولانا اظہار الحق مظاہری کی صدارت میں اردو تحریک سے وابستہ اہم افراد ، ملی…