Tag: اشتعال انگیز یہودی فلیگ مارچ کے دوران فلسطینیوں پر تشدد، 33 زخمی
-

اشتعال انگیز یہودی فلیگ مارچ کے دوران فلسطینیوں پر تشدد، 33 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے موقعے پر قابض فوج اور پولیس نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی…