Tag: اصحاب کہف کی بستی میں!
-

اصحاب کہف کی بستی میں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہم لوگ سعودی ائیرلائنز کے ذریعہ تقریباََ ایک بجے دن حیدرآباد سے نکلے اور جدہ میں مختصر وقفہ کے ساتھ ساڑھے نو بجے شب میں اُردن کی راجدھانی عمان کے ائیر پورٹ پر پہنچے، یہ ائیر پورٹ اگرچہ بہت بڑا نہیں ہے؛ لیکن چھوٹا بھی نہیں ہے، جب…