Tag: اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ، پولس کمشنر نے 16 بیگھا اراضی واپس لینے کا فیصلہ سنادیا
-

اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ، پولس کمشنر نے 16 بیگھا اراضی واپس لینے کا فیصلہ سنادیا
رامپور: (ایم این این) رکن پارلیمان اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے پولیس کمشنر مرادآباد نے جوہر یونیورسٹی کو دی گئی 16 بیگھا چک روڈ کی اراضی واپس لیے جانے کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ ہی لیکھ پال کے خلاف کارروائی کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔’جوہر یونیورسٹی کو دی گئی اراضی کو…