Tag: افسانہ نگار تبسم فاطمہ کا انتقال شوہر کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کرسکیں
-

افسانہ نگار تبسم فاطمہ کا انتقال شوہر کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کرسکیں
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مشہور ناول اورفکشن نگار مشرف عالم ذوقی کی اہلیہ، فلمساز، صحافی اور افسانہ نگار تبسم فاطمہ شوہر کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے آج تقریباً چھ بجے شام اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ان کی عمر تقریباً پچاس تھی۔ پسماندگان میں ایک بیٹا شاشا ہے۔ذرائع کے مطابق وہ لیور کینسر…