Tag: افغانستان: امریکہ کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر طالبان کا قبضہ
-

افغانستان: امریکہ کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر طالبان کا قبضہ
کابل: امریکی میگزین فوربز نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صرف جون کے ماہ میں امریکی فوج کی جنگی گاڑیوں، اسلحہ اور گولہ بارود افغان سیکیورٹی فورسز سے چھین کر اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکا کے معروف تجارتی میگزین فوربز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے گزشتہ ماہ…