Tag: افغانستان: جشن نو روز کی تقریبات میں دھماکے، 6 افراد ہلاک
-

افغانستان: جشن نو روز کی تقریبات میں دھماکے، 6 افراد ہلاک
کابل: (اے ایف پی)افغان دارالحکومت کابل میں نئے ایرانی سال کے تہوار جشن نوروز کی تقریبات میں دھماکوں سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔افغان وزارت صحت کے ترجمان وحید اللہ نے تصدیق کی کہ دھماکوں سے 23افراد زخمی بھی ہوئے ۔کابل پولیس کے ترجمان باسر مجاہد نے بتایاکہ تینوں دھماکے بارودی سرنگیں پھٹنے سے ہوئے…