Tag: افغانستان: سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک
-

افغانستان: سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبوں غزنی، زابل اور سمنگان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق غزنی میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جوابی…