Tag: افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل پر طالبان کا خیرمقدم
-

افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل پر طالبان کا خیرمقدم
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر لکھا ’’افغانستان میں امریکی فوجیوں کا آخری دستہ پیر کی نصف شب کابل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگیا، اس طرح ہمارا ملک مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے‘‘ کابل: طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی مکمل ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان کے ایک…