Tag: افغانستان: طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
-

افغانستان: طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
افغانستان میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا نے سابق رکن پارلیمنٹ عبدالحفیظ منصور کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبہ پروان کے علاقے چاریکر میں قومی مزاحمتی محاذ (شمالی اتحاد) کے وفد نے طالبان وفد سے مذاکرات کئے۔ عبدالحفیظ منصور نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران ماحول بہت…