Tag: افغانستان: طالبان کے حملے میں صوبائی کونسل کے رکن سمیت 12 فوجی ہلاک، 15 اہلکار زخمی
-

افغانستان: طالبان کے حملے میں صوبائی کونسل کے رکن سمیت 12 فوجی ہلاک، 15 اہلکار زخمی
کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 12 سے زائد اہل کار ہلاک ہوگئے جب کہ صوبائی کونسل کے رکن بھی حملے میں مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز کے ضلع امام صاحب کی فوجی چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد…