Tag: افغانستان: فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک

  • افغانستان: فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک

    کابل: (یو این آئی) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں افغان سیکورٹی فورسز کے…