Tag: افغانستان: قندھار پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ ، 35 افراد زخمی
-

افغانستان: قندھار پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ ، 35 افراد زخمی
افٖغانستان کے صوبہ قندھار کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ضلع دامن کے پولیس ہیدکوارٹر کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین درجن کے لگ بھگ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عہدے داروں نے بتایا کہ اس حملے میں ایک منی ٹرک استعمال کیا گیا، جسے پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکے سے…