Tag: افغانستان میں سکھوں پر خود کش حملہ، 19 افراد ہلاک
-

افغانستان میں سکھوں پر خود کش حملہ، 19 افراد ہلاک
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پرخودکش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں ہونے والے خود کش حملے میں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ ہوتے ہی سیکیورٹی اداروں نے جائے…