Tag: افغانستان میں نازک صورت حال کے پیش نظر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے: نیٹو چیف
-

افغانستان میں نازک صورت حال کے پیش نظر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے: نیٹو چیف
برسلز: (ایجنسیاں) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولنٹبرگ نے منگل کے روز اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے۔ انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں غیرملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد سکیورٹی کی…