Tag: افغانستان میں پولیس پر 3 کار بم دھماکوں میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک
-

افغانستان میں پولیس پر 3 کار بم دھماکوں میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک
کابل: افغانستان میں 3 مختلف واقعات میں پولیس گاڑیوں کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا حملہ کنڑ صوبے میں اس وقت کیا گیا جب پولیس قافلہ ایک مصروف رہائشی علاقے سے گزر رہا تھا،…