Tag: افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 62 افراد شہید، درجنوں زخمی !
-

افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 62 افراد شہید، درجنوں زخمی !
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 62 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے، دھماکے شدت…