Tag: افغانستان پر مکمل اقتدار کے خواہاں نہیں: طالبان
-

افغانستان پر مکمل اقتدار کے خواہاں نہیں: طالبان
کابل: (ایجنسیاں) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان پر مستقبل میں ” مکمل اقتدار “ کے خواہاں نہیں بلکہ افغان اداروں کی ساتھ مل کر رہنا چاہتے ہیں۔ طالبان کی طرف سے یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد تصدیق کرچکے ہیں…