Tag: افغانستان کی دومساجد پر خود کش حملہ ،72 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی
-
افغانستان کی دومساجد پر خود کش حملہ ،72 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی
کابل(ملت ٹائمز ایجنسیاں) افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں کے نتیجے میں 72 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پر فائرنگ شروع کر دی اورپھر خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے…