Tag: افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان ، ملا محمد حسن اخوند بنے وزیر اعظم
-

افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان ، ملا محمد حسن اخوند بنے وزیر اعظم
کابل: طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت تشکیل دیتے ہوئے کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا ، اسلامی حکومت کے قائم مقام سربراہ محمد حسن اخوند، نائب صدر ملا عبدالغنی برادر، وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ہوں گے۔ اس بات کا اعلان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل…