Tag: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکا، 20 افراد ہلاک
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکا، 20 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کی ملاقات کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان عسکریت پسندوں نے کابل سمیت ملک…