Tag: افغانستان کے لیے برطانیہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، امدادی رقم بڑھانے کا اعلان
-

افغانستان کے لیے برطانیہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، امدادی رقم بڑھانے کا اعلان
برطانیہ نے کہا کہ طالبان بہت تیزی سے افغانستان پر قابض ہوا جس پر دنیا حیران ہے، ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں اور امید ہے طالبان ایسا کریں گے، لیکن طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے…