Tag: افغانستان: گورنر دفتر کے سامنے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 شدید زخمی
-
افغانستان: گورنر دفتر کے سامنے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 شدید زخمی
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر دفتر کے سامنے کئے جانے والے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔ ننگرہار گورنر دفتر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور نے جلال آباد میں ننگر ہار دفتر کے سامنے اپنے…