Tag: افغان حکومت کی جانب سے اقتدار کی پرامن منتقلی کا اعلان
-

افغان حکومت کی جانب سے اقتدار کی پرامن منتقلی کا اعلان
افغان وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ’اقتدار کی منتقلی پرامن طریقے‘ سے ہو گی۔ نیوز ایجنسی اے پی نے اپنے افغان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان کے مذاکرات کار ’اقتدار کی منتقلی‘ کے لیے صدارتی محل پہنچ رہے ہیں۔ طالبان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا…