Tag: افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکے ، تین افراد ہلاک ، چار زخمی
-

افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکے ، تین افراد ہلاک ، چار زخمی
کابل: (ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز بم دھماکوں میں دو سکھوں سمیت تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان پولیس کے مطابق کابل کے وسط میں واقع ایک اسٹور میں پہلا دھماکا ہوا ہے اور اس کی عمارت منہدم ہوگئی ہے۔اس کے نتیجے میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے…