Tag: افغان طالبان کی انتقامی کاروائی، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،5اہلکار ہلاک، 2زخمی
-
افغان طالبان کی انتقامی کاروائی، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،5اہلکار ہلاک، 2زخمی
زابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستا ن میں طالبان کے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں5اہلکار ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے زابل میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر طالبان نے اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں7اہلکارشدید زخمی ہوگئے جن میں سے 5پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر…