Tag: افغان طالبان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکی فوج کے انخلاء پر زور
-

افغان طالبان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکی فوج کے انخلاء پر زور
تہران: (ڈی ڈبلیو ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں طالبان رہنماؤں کے ایک اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ اس وفد کی سربراہی ملا عبدالغنی برادر کر رہے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں طالبان رہنماؤں کا ایران کا یہ دوسرا دورہ تھا۔ افغان طالبان کے ایک ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق…