Tag: افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 سے زائد زخمی
-

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 سے زائد زخمی
غزنی: افغانستان میں فوجی کمانڈو بیس اور صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر ہونے ہونے والے 2 الگ الگ خود کش حملوں میں مجموعی طور پر 34 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر غزنی کے فوجی اڈے میں بارود سے بھری ملٹری گاڑی داخل ہوئی اور رہائشی کمروں…