Tag: افغان میں خودکش دھماکہ،پانچ پولس اہلکار جاں بحق
-
افغان میں خودکش دھماکہ،پانچ پولس اہلکار جاں بحق
کابل (ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق پکتیا کے ضلع اسپن غر میں ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو پولیس ہیڈکوارٹرز کے گیٹ پر دھماکے سے اڑا دیا، جس…